پاکستانی وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کے انکشاف

پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے انکشاف کیا ہے کہ” لیگ اسپنر یاسر شاہ نے انہیں پراپر بلے باز سمجھے جانے کے لئے ہینڈر ( century)اسکور کرنے کی تاکید (challenge) کیا۔”
واضح رہے!
اتوار کے روز راولپنڈی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز جنوبی افریقہ کو 370 رنز کا ہدف (target)دینے میں وکٹ کیپر محمد رضوان کی جرات مندانہ اننگز کا بہت بڑا ہاتھ تھا جنہوں نے اس سلسلے میں اپنی پہلی سنچری اسکور کی۔ “
محمد رضوان نے بتایا “یاسر شاہ نے مجھ سے کہا کہ میں صرف اس صورت میں آپ کو ایک مناسب( پراپر) بلے باز سمجھوں گا اگر آپ سنچری بناتے ہیں ،کیونکہ پچاس رنز تو میں بھی بنا سکتا ہوں۔” اور میں نے یہ چیلینج لیا اور اس چیلنج سے مثبت انراجی لیتے ہوئے آج ہی میں نے سنچری بنا دی، “
روز کے کھیل کے اختتام کے بعد ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران رضوان نے مزید کہا۔ “چوتھے روز جنوبی افریقہ کی فائٹ بیک کے باوجود ہم ٹیسٹ میچ اور سیریز جیتنے کے بارے میں پراعتماد ہیں۔”

یہاں پر یہ بتاتے چلیں کہ چوتھے دن کے اختتام پر جنوبی افریقہ اسٹمپ پر 127/1 کے اسکور پر تھے ، انہیں جیت کے لئے مزید 243 رنز درکار تھے۔ پاٹنر شپ ایک ٹیسٹ میچ کا اہم حصہ ہیں۔ ہم نے پاٹنر شپ (شراکت داری )بنائی ، اسی طرح جنوبی افریقہ نے بھی ایسا ہی کیا۔ تاہم ہم نے ٹیم کے اجلاس میں صرف اس بات پر تبادلہ خیال کیا کہ ہم جیتنے کے لئے راولپنڈی ٹیسٹ کھیل رہے ہیں۔ ہم ان کو آؤٹ کریں گے اور ٹیسٹ سیریز 0_2 سے جیت لیں گے۔ پاکستان نے کراچی میں پہلا ٹیسٹ سات وکٹوں سے جیتنے کے بعد دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر رکھی ہے۔

پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے انکشاف کیا ہے کہ” لیگ اسپنر یاسر شاہ نے انہیں پراپر بلے باز سمجھے جانے کے لئے ہینڈر ( century)اسکور کرنے کی تاکید (challenge) کیا۔”
واضح رہے!
اتوار کے روز راولپنڈی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز جنوبی افریقہ کو 370 رنز کا ہدف (target)دینے میں وکٹ کیپر محمد رضوان کی جرات مندانہ اننگز کا بہت بڑا ہاتھ تھا جنہوں نے اس سلسلے میں اپنی پہلی سنچری اسکور کی۔ “
محمد رضوان نے بتایا “یاسر شاہ نے مجھ سے کہا کہ میں صرف اس صورت میں آپ کو ایک مناسب( پراپر) بلے باز سمجھوں گا اگر آپ سنچری بناتے ہیں ،کیونکہ پچاس رنز تو میں بھی بنا سکتا ہوں۔” اور میں نے یہ چیلینج لیا اور اس چیلنج سے مثبت انراجی لیتے ہوئے آج ہی میں نے سنچری بنا دی، “
روز کے کھیل کے اختتام کے بعد ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران رضوان نے مزید کہا۔ “چوتھے روز جنوبی افریقہ کی فائٹ بیک کے باوجود ہم ٹیسٹ میچ اور سیریز جیتنے کے بارے میں پراعتماد ہیں۔”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button